نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا تھا کہ جس بس کا حملہ ہوا وہ بس پبلک ٹرانسپورٹ کی تھی اور اس میں 8 خواتین سوار تھیں جن میں سے 5 کو نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا کہ بس میں تقریباْ 40 افراد سوار تھے۔
واضح رہے کہ بلوچستان میں گزشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے شیعہ مسلمانوں پر تکفیری دہشت گرد مسلسل ...
ڈیپارٹمنٹ کی سربراہ ڈاکٹر سيمي جمالی کا کہنا ہے کہ عمار کو سینے میں گولی لگی ہے جس سے ان کی حالت تشویشناک ہے۔ پولیس کے مطابق، یہ دونوں افراد مجالس میں شرکت کے بعد گھر واپس آ رہے تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ منصور زیدی جو شاہ فیصل کالونی میں واقع مہرين اسکول کے مالک تھے، پرائیویٹ اسكولز مینجمنٹ ایسوسيیشن ...
ڈیا رپورٹ کے مطابق واقعہ ناظم آباد نمبر چار پر واقع تھانے کی پچھلی گلی میں واقع گلی میں پیش آیا۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دو موٹر سائیکل سوار دہشت گرد مجلس عزاء کے ٹینٹ میں گھس گئے اور اندھا دھند فائرنگ کرکے فرار ہو گئے۔ شہید ہونے والے پانچوں افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں تین بھائی ...
ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن پر ایک پوائنٹ کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔ آٹھ نومبر کو ہونے والے انتخابات سے پہلے دونوں امیدواروں نے اپنی انتخابی مہم تیز کر دی ہے۔
ہلیری کلنٹن کو اس سے پہلے کے سروے رپورٹوں میں ٹرمپ سے آگے بتایا جا رہا تھ لیکن حال ہی میں ایف بی آئی نے غیر متوقع طور پر 2001 میں س ...
ڈیموکریٹک امیدوار ہلیری کلنٹن کو سیاسی فائدہ پہنچنے کا امکان ہے۔ ایف بی آئی کے اس اعلان کی ڈونالڈ ٹرمپ نے تنقید کی ہے۔
ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایف بی آئی کے لئے اتنے کم وقت میں 6 لاکھ 50 ہزار ای میل کی تحقیقات کرنا ناممکن ہے۔
کلنٹن پر الزام ہے کہ 2009 سے 2013 کے دوران وزارت خارجہ کے عہدے پر رہنے کے دور ...
ڈیموٹو کے نام سے مشہور قانون بھی اسی زمرے میں آتا ہے۔ ایٹمی معاہدے کی رو سے 1 - 2 - 4؛ 1 - 3 - 4؛ 2 - 3 - 4؛ 4 - 3 - 4 اور شق 2 - 1 - 4 شقیں ختم ہو جاتی ہیں لیکن امریکی سینیٹ نے مذکورہ قانون کو منظور کرکے ایٹمی معاہدے کی 26ویں شق کو پھر سے بحال کر دیا۔
اوبامہ کیا کر سکتے ہیں ؟
ایران کے ...
ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ بنائے گئے ہیں۔
پاکستان کے مقامی اخبار کے مطابق، جنرل نوید مختار نے حال ہی میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کور کمانڈر کے طور پر ذمہ داری سنبھالی تھی تھا اور اس سے پہلے انہوں نے دارالحکومت اسلام آباد میں آئی ایس آئی کے انسداد دہشت گردی شعبے کی بھی سربراہی کی تھی۔ لیف ...
ڈی سی کی جگہ آپ کو طاقت سونپ رہے ہیں۔ انتخابی وعدوں کو دہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم امریکا میں روزگار- سرمایہ واپس لائیں گے اور ملک کو پھر سے عظیم بنائیں گے۔ ٹرمپ نے آنے والے چیلنجز کے مقابلے کے لئے ملک سے تیار رہنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ ہم سب مل کر ملک کو سنبھالیں گے۔ اقتصادی ایجنڈے کو ترجی ...
ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سمیت 14 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔ الوقت - پاکستان کی پنجاب اسمبلی کے سامنے خود کش دھماکے میں ڈی آئی جی اور ایس ایس پی سمیت 14 افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان کے نیوز چینل ڈان کی رپورٹ کے مطابق یہ خود کش دھماکہ پیر کو پنجاب اسمبلی کے سامنے ...